07 February 2011 - 19:16
News ID: 2390
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‌الله جوادي آملي نے امام خميني (رہ) کے اس قول کہ ھمارے طرفدار و فوجي گود ميں ہيں کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : يہ فوجي نہ صرف ايران کي گود ميں ہيں بلکہ مصر و تونس و الجزاير اور... کے گود ميں ہيں جو اس وقت قابل فخر کارنامہ انجام دے رہے ہيں ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبد الله جوادي آملي ا?ج اس ملک کے فضائي فوج کے کچھ فرماندار اور سربراہ و اھل کار سے ملاقات ميں دهه فجر انقلاب اسلامي کے ا?نے کي مناسبت سے تمام لوگوں کو مبارک باد پيش کي اور اظہار کيا : فضائي فوج نے يہ افتخار حاصل کيا ہے کہ سب سے پہلے اسلامي نظام سے وفاداري کا اعلان کيا اور فضائي فوج کے فرماندار و افسر اس سلسلہ ميں امام خميني (رہ) سے ملاقات کي اور ا?پ ان لوگوں کے وارث ہيں ?

حوزہ علميہ قم ميں فقہ خارج کے اس استاد نے وضاحت کي : يہ کہ امام خميني (رہ) نے فرمايا تھا کہ ميرے ماننے والے اور ميري فوج ابھي گود ميں پرورش پا رہے ہيں ، يہ فوجي نہ صرف ايران کے گود ميں ہيں بلکہ مصر و تونس و الجزاير اور... کے گود ميں ہيں جو اس وقت قابل فخر کارنامہ انجام دے رہے ہيں ?

قرا?ن کريم کے اس بڑے مفسر نے تاکيد کي : بعض لوگ فکر کرتے ہيں کہ جب وہ مرتے ہيں تو بوسيدہ و خراب ہو جاتے ہيں يا يہ سمجھتے ہيں کہ موت کے بعد کچھ بھي نہي ہے ليکن دين نے موت کو بوسيدگي و خراب ہونا نہي بتاتا ہے ?

حضرت آيت الله جوادي آملي نے وضاحت کي : قرا?ن کريم کي ا?يتوں اور اھل بيت عليہ السلام کي روايات ھم لوگوں کو بتاتي ہے کہ موت بوسيدہ اور خراب ہونا نہي ہے بلکہ شکوفہ ہوناہے ھم لوگ چاہيں يا نہ چاہيں موت ا?ني ہي ہے ممکن ہے کوئي اپنے عمر کو زيادہ کر لے مگر موت سے پيچھا نہي چھڑا سکتا ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬