08 March 2011 - 22:22
News ID: 2503
فونت
آيت الله جوادي آملي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے علاقہ کي ممالک ميں اسلامي بيداري کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : اگر دنيا کے تمام مسلمان ، علماء بلاد اور اسلامي کانفرنس ادارہ اپني ذمہ داريوں پر عمل کرتے تو ا?ج قذافي اس طرح سے بي رحمانہ قتل عام انجام نہ ديتا ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي، ا?ج اپنے تفسير قرا?ن کے درس ميں جو سيکڑوں طلاب و افاضل کے شرکت کے ساتھ اسلامي جمہوريہ ايران قم کے مسجد اعظم ميں منعقد ہوا اس ميں انہوں نے بيان کيا : دفاع جہاد سے الگ ہے اور اس ميں حکومت کے اجازت کي ضرورت نہي ہے اور ھر مرد و عورت پر دفاع واجب ہے ?

انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ پيامبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کو قرا?ن کريم ميں انک لعلي خلق عظيم کے صفات سے پہچنوايا گيا ہے وضاحت کي : پيامبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم نے کبھي اجازت نہي دي ہے کہ جنگ ميں دشمنوں پر پاني بند کيا جائے اور اگر اس طرح کي روايت پائي جاتي ہو تو وہ قرا?ن کے مطابقت نہي رکھتي اور اس کو چھوڑ ديا جائے ?

حضرت آيت الله جوادي آملي اس اشارہ کے ساتھ کہ امام علي عليہ السلام نے بھي دشنموں پر پاني بند کرنے کي ممانعت کي ہے ، کہا : دشمن ، عورتيں ، بچے اور حيوان ان سب کو حيات کا حق ہے اور ان پر پاني کا بند کرنا حق حيات کے منافي ہے ?

انہوں نے اظہار کيا : وہ شحص کہ جو اس زمين پر صاحب صلاحيت ہيں مسجدوں اور مسجدوں ميں عبادت کو زندہ کرتے ہيں ار فقيروں کا کھانا مہيہ کرتے ہيں وہ خدا کے خليفہ ہيں اور ان کو خدا کي طرف سے مدد ملتي ہے ?

انہوں نے علاقہ کے ممالک ميں اسلامي بيداري کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : اگر دنيا کے تمام مسلمان ، علماء بلاد اور اسلامي کانفرنس ادارہ اپني ذمہ داريوں پر عمل کرتے تو ا?ج قذافي اس طرح سے بي رحمانہ قتل عام انجام نہ ديتا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬