10 May 2011 - 19:52
News ID: 2757
فونت
صدر تحريک کے سربراہ نے قطر سے واپسي ميں ؛
رسا نيوزايجسني - صدر تحريک کے سربراہ نے امير قطر سے ملاقات ميں تاکيد کي کہ اتحاد و يکجہتي کے ذريعہ اسلامي ممالک سے غاصبوں کو نکالا جاسکتا ہے?
مقتدي صدر: اتحاد کے ذريعہ اسلامي ممالک سے غاصبوں کو نکالا جاسکتا ہے حجت الاسلام سيد مقتدي صدر مقتدي صدر: اتحاد کے ذريعہ اسلامي ممالک سے غاصبوں کو نکالا جاسکتا ہے مقتدي صدر: اتحاد کے ذريعہ اسلامي ممالک سے غاصبوں کو نکالا جاسکتا ہے

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، صدر تحريک کے سربراہ ، حجت الاسلام سيد مقتدي صدرجنھوں نے قطر کے بادشاہ سے ملاقات اور بحرين کي موجودہ صورت حال کا جائزہ لينے کي غرض سے قطر کے دارالحکومت دوحہ کا سفر کيا تھا گذشتہ روز نجف اشرف لوٹ ائے ?

انہوں نے اس سفر ميں « حمد بن خليفه آل ثاني » قطر کے بادشاہ سے ملاقات کي اور عربي ممالک خصوصا بحرين کي موجودہ صورت حال پر غور وخوض کيا ?

قطر کے بادشاہ نے بحرين کے موجودہ بحران کے ختم کئے جانے کي کوشش کا وعدہ کرتے ہوئے تاکيدکي : اس سلسلے اپني پوري توانائي صرف کرديں گے ?

حجت الاسلام صدر نے اپني اقامت گاہ پر صحافيوں اور الجزيرہ چائنل کے ذمہ داروں سے ملاقات ميں انہيں خبر کي سچائي اور بے جانبي کي دعوت دي اور تاکيد کي کہ اسلامي اتحاد ويکجہتي ميں مدد گار ثابت ہوں ?

انہوں نے دوحہ کي ايک سني مسجد ميں نماز ادا کرنے کے بعد تقرير ميں کہا : ميں شيعہ اور سني تعصب کا مخالف ہوں ضروري ہے کہ ايک دوسرے کے عقائد کا احترام کيا جائے اور مذھب کے نام پھيلتي ہوئي دھشت گردي کا مقابل کيا جائے ، اگرھم اتحاد ويکجہتي کا دامن تھام ليں تو فلسطين کو ازاد اور اسرائيل کو نابود کرسکتے ہيں ?

سيد مقتدي صدر نے تاکيد کي : غاصبيت نے ھمارے لئے بہت ساري مشکلات پيدا کي ہيں اگر ھم متحد ہوجائيں تو اسلامي ممالک کو غاصبوں پينجے سے ازاد کراسکتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬