30 May 2011 - 17:19
News ID: 2838
فونت
احساء سعودي عرب کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ احساء سعودي عرب کے خطيب جمعہ نے علماء کي طرف سے تکفيري فتوي اور سعودي عرب کے اسکولي نصاب کو اس ملک ميں فرقہ واريت پھيلنے کا سبب جانا ہے ?
حجت الاسلام سيد هاشم السلمان

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق احساء سعودي عرب کے خطيب جمعہ حجت الاسلام سيد « هاشم السلمان » نے اس شہر کے مسجد ا?ل الرسول ميں (ص) گذشتہ شب سعودي عرب ميں فرقہ وارايت کے پھيلنے پر افسوس کرتے ہوئے کہا : معاشرے ميں تکفيري فتوي کے بيان کي بنا پر بہت ہي کشيدہ حالات ہو گئے ہيں ، جس طرح کہ تين عشرہ پہلے باشندوں کے درميان اسي طرح کے کينہ و فتنہ کا مشاھدہ کيا گيا تھا ?

انہوں نے وضاحت کي : يہ امور خود بخود رونما نہي ہوئے ہيں بلکہ تکفيري فتوي اور قبيلہ اي ميڈيا کا اتحاد اور ملک ميں موجود تعليمي طريقہ مذھبي فتنہ و اختلاف کے افزائش کا زمينہ فراھم کر رہا ہے جس کي بنا پر ملک کے باشندوں کو ايک دوسرے کا دشمن بنايا جا رہا ہے ?

حجت الاسلام السلمان نے علماء کي طرف سے تکفيري فتوي پر شديد تنقيد کرتے ہوئے اظہار کيا : جب علماء شيعوں کے خلاف کفر کا فتوي دينے کا اقدام کرينگے لازم ہے کہ سني ھم شہري کے نگاہ ميں شيعوں کے سلسلہ ميں نفرت پيدا ہوگي اور اس بنا پر وہ کافر اور غير احترام کے لائق سمجھے نگے ، شيعوں سے بات کرنا ان کو سلام کرنا ان کے ساتھ رہنے سے پرھيز کرينگے اور ان کا قتل حلال جانينگے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬