31 May 2011 - 17:12
News ID: 2844
فونت
سني اتحاد کونسل:
رسا نيوزايجنسي - سني اتحاد کونسل نے اسلحے کے زورپرنفاذ شريعت کرنے والوں کو اسلام کا باغي بتايا ?
اسلحے کے زورپرنفاذ شريعت کرنے والے اسلام کے باغي ہيں

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، سني اتحاد کونسل کے چيئرمين صاحبزادہ فضل کريم نے ظہورال?ہي اسٹيڈيم گجرات ميں ”استحکام پاکستان سني کانفرنس“ کے عظيم اجتماع سے صدارتي خطاب ميں نفاذ شريعت کے نام پر مسلح جدوجہد کرنے والوں کو اسلام کا باغي بيان کيا ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ کرائے کے قاتل دہشت گردوں نے اسلام کا چہرہ مسخ کر ديا ہے بيان کيا : بے گناہوں کا خون بہانا جہاد نہيں فساد ہے دہشت گردي کے خاتمے کے لئے امريکہ اور طالبان دونوں سے نجات ضروري ہے?

انہوں نے مزيد کہا : پاکستان ميں بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے مذہبي جنوني افغانستان جا کر امريکہ کيخلاف جہاد کريں?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬