01 June 2011 - 22:55
News ID: 2851
فونت
آيت‌الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے وضاحت کي : خدا وند عالم نے شہدا کے خون کي برکت سے ھمارے نظام کي حفاظت کي ہے اور ھم لوگوں کو کوئي موقع نہي دينا چاہيئے کہ اسلامي نظام پر کسي بھي طريقہ کا خطرہ وارد ہو سکے ، اھل سنت کے علماء کو چاہيئے کہ حوزات علميہ کو قوي کريں تا کہ علم و فھم ميں ترقي ہو تا کہ ا?پس ميں تعاون زيادہ ہو سکے ?
آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت‌الله عبدالله جوادي آملي حوزہ علميہ قم ميں درس خارج فقہ کے استاد نے سہ شنبہ کے روز کردستان کے امام جمعہ و جماعت و علماء سے ملاقات ميں بيان کيا : غيروں کو شيعہ اور سني کے افکار کا علم نہي ہے ان کا مقصد اسلام کو ختم کرنا ہے ?

انہوں نے کہا : امريکا اور صہيونيت اسلام کے مخالف ہيں اور اس لئے وہ مسلمانوں کو نابود کرنے ميں لگے ہيں چاہے وہ شيعہ ہوں يا سني ان کے نظر ميں کوئي فرق نہي ہے ? امريکا و صہيونيت دشمن سے مقابلہ ميں اگر کوئي عنصر شيعہ اور سني ايک دوسرے کو متحد کر سکتا ہے تو وہ عنصر دين ہے ?

قرا?ن کريم کے بزرگ مفسر حضرت آيت الله جوادي آملي نے وضاحت کي : دشمن مسلمانوں سے مقابلہ کرنے کے لئے شيعوں ميں بھائيت اور اھل سنت ميں وھابيت کو پيدا کيا تا کہ مسلمانوں کے درميان برادري کے سسٹم کو ختم کر سکے ? اگر وھابيت کے پاس کوئي علمي شبہ ہے تو اس کو گفت و گو کے ذريعہ حل کرے ليکن جس طرح اسلامي تفاسير ميں ذکر ہوا ہے کہ ملحدان علمي شبہ نہي رکھتے ہيں بلکہ ان کے پاس شھوت عملي ہے
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬