06 June 2011 - 16:03
News ID: 2864
فونت
رسا نيوز ايجسني ـ شهيد سيد محمد صادق صدر کے ا?فس کي ذريعہ کويت ميں حوزہ علميہ بقي? اللہ (عج) کا افتتاح ہوا ?
کويت ميں حوزہ علميہ بقي? اللہ کا قيام

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله شهيد « محمد صادق صدر » کے ثقافتي ا?فس کي جانب سے کويت ميں حوزہ علميہ بقي? اللہ (عج) کا افتتاح ہوا ?

اس ثقافتي سينٹر کے سربراہ حجت الاسلام سيد هاشم آل النبي نے اس سلسلہ ميں بيان کرتے ہوئے وضاحت کي : حوزہ علميہ بقي? اللہ (عج) کا افتتاح اس سينٹر کے منصوبہ کے تحت ہوا ہے اور اس کا مقصد کويت ملک ميں اھل بيت عليہ السلام کي تعليمات اور اسلامي ثقافت کي ترويج ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : يہ حوزہ علميہ جو کہ حوزہ علميہ بقي? اللہ (عج) کے نام سے ہے اس ميں فقہ ، تفسير ، اھل بيت عليہ السلام کي سيرہ طيبہ اور دوسرے تمام حوزوي دروس پڑھائے جائينگے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬