12 February 2012 - 14:27
News ID: 3787
فونت
علماء پارليمنٹ کونسل کے چئرمين :
رسا نيوزايجنسي - ايراني پارليمنٹ ميں حقوق وعدالت کميشن کے ممبر نے کہا : اگر ايران يوروپ کو پيٹرول دينے سے انکار کردے تو ماضي کي طرح جيت ايران کي ہوگي ?
حجت الاسلام محمد تقي رهبر

ايراني پارليمنٹ ميں اصفھان کے نمائندے ، حجت الاسلام محمد تقي رهبر نے رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر سے گفتگو ميں غرب کي جانب سے ايران کے پيٹرول پر پابندي لگائے جانے کے سلسلے ميں کہا : پارليمنٹ اس سلسلے ميں ائين تيار کرنے کي کوشش ميں ہے جس کے بعد مغرب کو پيٹرول دينا روک ديا جائے گا ?

انہوں نے مزيد کہا : مغربي دنيا کو ايران کا بہت کم پيٹرول ملتا ہے اور اگر ايران کہدے کہ غرب کو پيٹرول نہي ديا جائے گا تو ماضي کي طرح ايران کو ھرگز گھاٹا نہي ہوگا ?

ايراني پارليمنٹ ميں حقوق وعدالت کميشن کے ممبر نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ مغرب دنيا کي زيادتيوں کے مقابل منھ توڑ جواب پارليمنٹ کے اراکين کي دلي خواھش ہے کہا : بعض ممبرس اس پابندي کے حق ميں ہيں البتہ پارليمنٹ سے باھر کے افراد سے بھي اس سلسلے ميں گفتگو ومشورہ ليا جائے گا ?

ايراني پارليمنٹ کے ممبر نے کہا : انقلاب کي 33 سالہ مدت ميں اسلامي جمھوريہ ايران اسي طاقت کے بل بوتہ پر کامياب رہا ہے اور اس سلسلے ميں دشمنوں کي باتيں ان کي ناتواني اور ان کے نقصان کا سبب ہے کيوں کہ اگر ايران انہيں پيٹرول دينا بند کردے تو دنيا کي مارکيٹ ميں پيٹرول مہنگا ہوجائے گا ?

انہوں نے مزيد کہا : اگر يوروپ ميں پيٹرول کي قميت بڑھ جائے تو يوروپ شديد مشکلات سے روبرو ہوگا جسے وہ موجودہ اقتصادي مشکلات کے بناء پر برداشت نہي کرسکتے ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬