30 May 2012 - 17:06
News ID: 4174
فونت
رسا نيوزايجنسي – ايک عرب جرنليسٹ اور فعال صحافي نے احمد شفيق کي رشوت کا پردہ فاش کيا ?
احمد شفيق

رسا نيوزايجنسي - علاء الأسواني عرب جرنليسٹ اور فعال صحافي نے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا : مصر کے صدر جمھوريہ اليکشن کے اميداواراور ڈکٹيٹرحسني مبارک کے وزير اعظم احمد شفيق نے تقريبا ايک ھفتہ قبل امريکن سياستدانوں اورملازمين سے ملاقات ميں تاکيد تھي کہ اليکشن نتيجے پر اعتراض کي صورت ميں انقلابيوں کو کچل ڈالے گا ?

رسا نيوزايجنسي کي الوفد نيوز ايجنسي مصر سے منقولہ رپورٹ کے مطابق اس عرب جرنليسٹ اور فعال صحافي نے کہا : امريکن چيمبر آف کامرس قاھرہ ميں امريکن سياستدان سے ہونے والي ملاقات ميں جس ايک نشست محرمانہ اور دوسري نشست علنا ہوئي تھي احمد شفيق نے کہا کہ حسني مبارک ھمارے ائڈيل ہيں اور ھم انہيں کے راستے پر چليں گے ?

احمد شفيق نے نيز کہا کہ ھم مصر ميں اسلامي تحريکوں سے مقابلہ کريں گے اور اس تحريکيوں کو مصر ميں پنپنے کا موقع نہي ديں گے ، احمد شفيق کي يہ باتيں امريکن کے مورد استقبال ٹھہريں اور انہوں نے احمد شفيق کے لئے تالياں بجائيں اور انہوں نے احمد شفيق کي اس ضد اسلام وانقلاب افکار و موقف پر انہيں تحسين کيا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬