17 June 2012 - 15:55
News ID: 4231
فونت
طاہر القادري :
رسا نيوزايجنسي – تحريک منہاج القرآن کے صدر شيخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادري نے دہشتگردوں کو انسانيت کا بدترين دشمن بتايا ?
طاہر القادري

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، تحريک منہاج القرآن کے صدر طاہر القادري نے اپنے ايک بيان ميں لنڈي کوتل پاکستان ميں ہونے والے بم دھماکہ پر اظھار افسوس کرتے ہوئے کہا : اسلام ميں انتہا پسندي کي کوئي گنجائش نہيں ?

انہوں نے لنڈي کوتل کے بم دھماکے کي شديد ترين الفاظ ميں مذمت کرتے ہوئے کہا تاکيد کي : دہشتگردوں کا تعلق کسي مذھب سے نہيں ہوتا وہ انسانيت کے بدترين دشمن ہيں اور ايسے عناصر انسانيت کے قاتل ہوتے ہيں ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ بدقسمتي سے ہمارا معاشرہ انتہا پسندي کي آگ ميں جھلس رہا ہے اور اسکے خاتمے کيلئے کوئي منصوبہ بندي نہيں کي جارہي ہے کہا : حکومت ہاتھوں سے مصلحت کے دستانے اتارنے ميں ناکام دکھائي ديتي ہے، ايسے واقعات کا تسلسل صوبائي اور وفاقي حکومتوں کي کھلي ناکامي کو ظاہر کرتا ہے?

انہوں نے اخر ميں شہيدوں کے لئے دعائے مغفرت اوران کے لواحقين کے ساتھ اظہار ہمدردي کي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬