26 June 2012 - 19:42
News ID: 4282
فونت
ملت مصر کو امام خميني کي نصيحتيں؛
رسا نيوزايجنسي - امام خميني (رہ) نے اپنے حکيمانہ بيان ميں مصري عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا : مصري عوام موجودہ حکومت سے ہراساں نہ ہو ، جيسے کہ ايراني مارشل لا توڑ کر سڑکوں پر نکل پڑے وہ بھي مارشل لا توڑ کر سڑکوں پر نکل پڑيں اور امريکي غلاموں کو باھر نکال پھنکيں ?
امام خميني

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حضرت امام خميني(ره) نے 9 اکتوبر 1981 کو حضرت آيت الله خامنه اي کو صدر جمھوريہ بننے کي منابست سے حکم صدارت کي تائيد کے پروگرام ميں مصرکي عوام کو نصيحتيں کي جو برسوں کے بعد اس ملک کے انقلابيوں کے مورد توجہ ٹھرا ?

امام خميني (رہ) نے فرمايا : ھم نے ديکھا کہ سادات کي حکومت کے گرنے سے قبل امريکا نے ان کا جانشين مقرر کرديا ، سادات زندہ تھا اور حيوانوں کي طرح چل پھر رہا تھا کہ مگر امريکا نے طے کيا کہ کون اس کي جگہ پر ائے گا ، وہ غلام جس نے امريکا کي غلامي ميں اپني تمام حيثيت کھو ديا ايک دن مارا گيا اور اس طرح مصر کي حالت ہوگئي ?

يہ صدر جمھوريہ تم پر ايک دوسري تحميل ہے جو اسي کے مانند حکومت کرنے کي تصور رکھتا ہے اور مکمل طور سے امريکا کے اختيار ميں ہے ، اس نے صدر جمھوريہ بننے سے قبل ہي امريکا اور اسرائيل سے اپنے ھمکاري کا اعلان کرديا ہے ، اس نے نہيں ديکھا کہ جيسے کہ اس سے پہلے کے حکمراں عوام کي غصے سے روبرو ہوئے اورجھنم نصيب ہوئے يہي کام اس کے ساتھ بھي انجام پائے گا ?

مصر کي عوام جان لے کہ اگر قيام کر بيٹھے اور اس سازشوں کے خلاف اٹھ کھڑي ہو تو جس طرح ايراني انقلاب ميں کامياب رہے وہ بھي پيروز ميدان رہيں گے ، مصر کي عوام مارشل لا سے نہ ڈرے اوراس کي توجہ نہ کرے جيسا کہ ايراني مارشل لا کي توجہ نہ کرتے ہوئے سڑکوں پر اتر ائے ، مصرکي عوام بھي سڑکوں پر نکل پڑے اور امريکي کوڑے باھر پھينک دے ?

مصر کي عوان نے ان باتوں کو نہ سنا يہاں کہ تک يہ طاقت ختم ہوگئي ، اج وہ دن ہے کہ مصر کي عوام قيام کرے ، اج حکومتوں کي کمزوري کا دن ہے اور طاقت عوام کے پاس ہے ، ضروري ہے کہ اپني طاقت ديکھائيں اور اس فوجيوں سے نہ ڈريں بلکہ سڑکوں پر اتر ائيں ? يہ حکومت جو اسلحہ کے زور پر اسلام کي مخالفت کرنا چاھتي ہے ان سے صاف وشفاف طور سے کہديں کہ جو کوئي بھي اسلام کي مخالفت کرے گا اسے نابود کرديں گے ?

يہ ذمہ داري مصر کي عوام کي ہے اور ان علماء کي جو حکومت سے وابستہ نہيں ہيں ، يہ مصر کے علماء کي ذمہ داري ہے ، مصر کے علماء خدا کے لئے قيام کريں اور اسلام کا دفاع کريں ، علماء مصر کے پاس کيا بہانہ ہے کہ يہ انے والي حکومت جس نے انے سے پہلے ہي اسلام سے اپني مخالفت کا اعلان کرديا ہے کہ جو کوئي اسلام سے مرتبط ہوگا اسے کچل ديا جائے گا ، علماء مصر اور علماء اسلام کے پاس کيا بہانہ ہے کہ بيٹھ کر يہ تمام باتيں سن رہے ہيں يہاں تک کہ دوبارہ انہيں قدرت مل جائے ?

اج تم سب پيروز ہو ، ملت مصر اج قدرت تمھارے پاس ہے ?

فوج کا کچھ پتہ نہيں کہ حکومت کے ساتھ ہو مگر وہ جو امريکا کا لقمہ کھاتے ہيں ، مصر کي فوج دھيان دے کہ اگر اس حکومت جس نے اعلان کيا ہے کہ ميں امريکا اور اسرائيل کا غلام ہوں اور جوکوئي بھي اسلام کي دم بھرے گا اس کا گلہ گھونٹ ديا جائے گا اس بے عزتي کو مصر کي فوج برداشت نہ کرنے اور موقع نہ دے کہ اس کے بعد اسرائيل تم پر حکومت کرے اور اسرائيل وامريکا تمھارے فيصلے کريں ?

???????????????????????

حوالہ :

صحيفه امام خميني (ره) - ج 15 - ص 285 و 286

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬