آيت الله کعبي :
رسا نيوزايجنسي – مدرسين حوزہ علميہ کونسل کے رکن آيت الله کعبي نے دين اسلام کو مسالمت اميز وصلح پسند دين بتاتے ہوئے اسے پرتشدد دين ظاھر کرنے والوں پرشديد تنقيد کي ?
رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مدرسين حوزہ علميہ قم کونسل کے رکن ، آيت الله عباس کعبي نے شيراز يونيورسٹي کے طالب علموں سے ملاقات کي ?
آيتالله کعبي نے يہ کہتے ہوئے کہ تقوي الھي انسانوں کو شيطاني وسوسوں کے مقابل محافظت کرتا ہے تاکيد کي : دشمن کے جانب سے چھڑي ہوئي اس نرم جنگ سے مقابلہ بغير تقوي الھي کے ممکن نہيں ہے ?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ خواھشات نفس کي اطاعت انساني ارادوں کو کمزور کرديتي ہيں کہا : تقوي سپر اور قلعہ کے مانند جو انسان کو تحفظ فراھم کرتا ہے ?
آيتالله کعبي نے اس بات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عصر مواصلات ميں دشمن جسماني حملہ نہيں کرسکتا بلکہ افکار ونظريات کے ذريعہ حملہ ور ہے کہا : اج دشمن نے انٹرنٹ اورسيٹلائٹ کے ذريعہ انسانوں کے دل ودماغ کونشانہ بنايا ہے جس کا حقيقي مقصد اپ نوجوانوں کو اپنے دام ميں اسير کرنا ہے اور اپ کے ديني اقدار کو اپ سے لے لينا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے