07 July 2012 - 16:42
News ID: 4311
فونت
رسا نيوزايجنسي - فلسطين کي عوامي حکومت کے وزير اعظم مستقبل قريب ميں مصر کے صدر جمھوريہ محمد مرسي سے ملاقات کريں گے ?
ھنيہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، فسلطين کي عوامي حکومت نے ھنيہ اور محمد مرسي کي ملاقات کے مقدمات فراھم کر دئے ہيں ?

الحيات نيوز پيپر لندن نے معتبر ذرائع کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہ اس سفر ميں ھنيہ کے ساتھ قومي نمائندے ، معروف شخصيتيں ، ميڈيا اھل کار ، چئرمين اور فلسطيني تاجروں کا وفد ہوں گا بيان کيا : اس سفر ميں ھنيہ کے ھمراہ حماس ليڈرس نہ ہوں گے يہ تحريک کوشش ميں ہے کہ ارکين وفد ميں ، افراد حماس کے علاوہ افراد ہوں تاکہ غزہ پٹي کے مختلف سياسي اورسماجي طبقات اس سفر ميں ان کي ھمراہي کرسکيں ?

اس معتبرذريعہ نے اضافہ کيا : ھنيہ ، محمد مرسي سے ملاقات ميں فلسطين کے سياسي مسائل ، عرب وفلسطين واسرائيل اختلافات ، فلسطين کي ازادي اور استقلال کي حمايت ميں مصر کي نئي حکومت کا کردار ، رفح کراسنگ اور قاھرہ ائرپورٹ سے فسطينيوں کو بغير کسي رکاوٹ کے ا?نے جانے اور انررجي مسائل پر گفتگو اس سفر کے اھداف ميں سے ہيں ?


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬