08 September 2012 - 20:07
News ID: 4538
فونت
رسا نيوزايجنسي - شهر کرکوک عراق کي مسجدوں اور امام بارگاہوں پر دھشت گردانہ حملہ ، کم سے کم اٹھ افراد جاں بحق اور607 افراد زخمي ہوگئے ?
عراق بم بلاسٹ عراق بم بلاسٹ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، گذشتہ روز شهر کرکوک عراق کي مسجدوں اور امام بارگاہوں پر دھشت گردانہ حملہ ہوا ، جس ميں کم سے کم اٹھ افراد کے جاں بحق اور607 افراد کے زخمي ہونے کي خبريں موصول ہورہي ہيں ?

اس رپورٹ کے مطابق، يہ بم بلاسٹ مسجد امام علي(ع)، خزعل التميمي اور المصطفي امام بارگاہ ميں نماز جمعہ کي برگزاري کے وقت انجام پايا ?

چشم ديد گواہوں کے بيان کے مطابق، يہ بم بلاسٹ اس قدر شديد تھا کہ اطراف کي بلڈينگوں اور گاڑيوں کو شديد نقصان پہونچا ہے ?

اس دوسرے حادثہ ميں آيت الله سيستاني کے نمائندے پرموٹر سائيکل سوار حملہ ا?وروں نے گولياں چلائي گئيں مگر اپ اس حملہ ميں محفوظ رہے ?

دھشت گرد اپني ناکامي کے بعد کے محل حادثہ سے فرار کرنے ميں کامياب ہوگئے اور پوليس کو ان کي تلاش جاري ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬