14 September 2012 - 13:58
News ID: 4559
فونت
رسا نيوزايجنسي – پاکستان کے مستونگ علاقے ميں شناخت کے بعد 10 مزدوروں کا قتل اور متعدد کو زخمي کرديا گيا، اس اقدام کے اعتراض ميں قومي عوامي پارٹي نے اج ہڑتال کي اپيل کي ہے ?
قتل

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے ضلع مستونگ علاقے دشت ميں دو مسلح نامعلوم موٹرسائيکل سواروں نے قريبي پہاڑوں سے آکرسڑک کي تعمير ميں مصروف مزدوروں کو ايک جگہ اکٹھا کيا اور شناخت کے بعد ان پر اندھا دھند فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں سات مزدور جاں بحق اور سات ديگر زخمي ہوگئے جس ميں سے ديگر تين نے زخموں کي تاب نہ لاکر دم توڑ ديا ?

واقعہ کي اطلاع ملنے پر جاں بحق افراد کے لواحقين بولان ميڈيکل اسپتال پہنچ گئے اور انہوں نے شديد احتجاج کيا اور بروري روڈ کو ٹريفک کے لئے بند کرديا ?

واقعہ کے خلاف پشتونخواہ قومي عوامي پارٹي نے کل کوئٹہ سميت صوبہ بھر ميں شٹر ڈاون ہڑتال کي کال دي ہے ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬