برطانيہ کے وزير دفاع کا مطالبہ:
رسا نيوزايجنسي - برطانيہ کے وزير دفاع نے کہا: پابندياں ايران کے جوھري پروگرام کے روکنے تک جاري رہيں گي ?
رسا نيوزايجنسي کي اسرائيل نيشنل نيوز سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، برطانيہ کے وزير دفاع فليپ هماونڈ نے ايران پر مزيد دباو ڈالے جانے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا: ايران پر پابندياں، ايران کو جوھري سرگرميوں سے روکنے کي غرض سے لگائي جارہي ہيں ?
انہوں نے مزيد کہا: ايران پر مزيد پابندياں لگائي جائيں يہاں تک يہ ملک پيچھے قدم ہٹانے پر مجبور ہو ?
هماونڈ نے تاکيد کي: پابنديوں کے ساتھ دھمکياں بھي ضروري ہيں، اور ايران کو جوھري سرگرميوں کے حوالے سے ڈرانا بھي لازمي ہے ?
برطانيہ کے وزير دفاع نے کہا: ايران کے ساتھ پابنديوں کا احاطہ مزيد وسيع کيا جائے تا کہ ايران قبضہ سے بھاگ نہ سکے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے