09 October 2012 - 16:30
News ID: 4657
فونت
حزب اللہ لبنان کے سياسي کونسل کے صدر :
رسا نيوز ايجنسي ـ حزب اللہ لبنان کے سياسي کونسل کے صدر نے بشار اسد حکومت کو تباہ کرنے کي صلاحيت دشمن ميں نہي ہونے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : امريکا و اسرائيل اور اس کے اتحاديہ کے اندر شام کي حکومت کا تختہ پلٹنے کي صلاحيت نہي ہے ، اگر ان کے پاس اتني صلاحيت ہوتي تو ابتداء کے تين مہينہ ميں ہي يہ کام انجام دے ديتے ?
صدر سيد ابراهيم السيد

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سياسي کونسل کے صدر سيد ابراهيم السيد نے لبنان کے شہر قصر نباء منعقدہ ايک تقريب ميں شام کے بحران کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شام کے دشمنوں کے لئے سب سے اھم و اصل مقصد شام کا تختہ پلٹنا ہے تا کہ اس ملک سے اسرائيل کا مفاد محفوظ رہے ?

انہوں نے وضاحت کي : ابھي شام ميں جو حالات پيش ا? رہے ہيں پوري طرح سے امريکا اور اسرائيل کے مفاد ميں ہے کيونکہ يہ ممالک شام کي فوج کو نابود کرنے اور اس ملک ميں قومي ، قبيلہ اي اور مذھبي اختلاف ايجاد کرنے کي کوشش ميں ہے ?

حزب اللہ لبنان کے سياسي کونسل کے صدر نے تاکيد کي ہے : ھم لوگ شام ميں ہو رہے حوادث کا نظارہ کرنے والے نہي ہيں اور ھم لوگ امريکا اور اسرائيل سے مقابلہ کرنے کي کوشش کر رہے ہيں جو کہ شام کے باغيوں کي مدد کر رہا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬