11 October 2012 - 15:12
News ID: 4664
فونت
آيت الله مصباح يزدي:
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر نے خوف اور خشيت کو خدا کي معرفت کا مھم ترين ا?ثار ميں سے جانا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ خدا سے خوف حکمت کي چوٹي ہے بيان کيا : جو شخص خدا کي صحيح پہچان رکھتا ہے وہ ھميشہ اس لئے ڈرتا ہے کہ کہيں وہ گناہ ميں مبتلي نہ ہو جائے اور خدا کے رحم و کرم اور اس کے نظر سے گر جائے ?
آيت الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب قائد انقلاب اسلامي ايران کے قم ا?فس ميں درس اخلاق کے ھفتگي درس ميں خدا کي حقيقي معرفت کے ا?ثار بيان کرتے ہوئے کہا : شيطان کے دھوکہ ميں نہ پھنسيں اور يہ جان ليں کہ ھمارے پاس خدا کي جو معرفت ہے وہ خدا کي حقيقي معرفت سے کس حد تک نزديک ہے اس کے لئے ضروري ہے کہ اس سلسلہ کے ا?يات و روايات کي طرف رجوع کريں ?

انہوں نے سورہ فاطر کي ا?يہ نمبر ?? کي طرف استناد کرتے ہوئے خوف و خشيت کو خدا کي معرفت و ايمان کا لازمہ جانا ہے اور کہا : خوف و خشيت کا صحيح اور کامل معني جہنم کي ا?گ سے ڈر ہے ، خدا کي صحيح پہچان انسان کے دل ميں ھميشہ ايک ايسا خوف ڈال ديتا ہے کہ کہيں ايسا نہ ہو کہ خدا کے نظر سے گر جاؤں ?

امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر نے وضاحت کي : سورہ رعد و سورہ نحل ميں ملائکہ کا خدا سے خوف کي طرف اشارہ ہوتا ہے حالانکہ ھم لوگوں کو معلوم ہے کہ ملائکہ معصوم ہيں ، بھشت و جہنم ان کے لئے نہي ہيں کہ عذاب سے ان کو ڈر ہو ، اس ا?يات سے يہ حاصل ہوتا ہے کہ خوف کا حقيقي معني ڈر سے کہيں فراتر ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬