22 October 2012 - 07:59
News ID: 4705
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ فرانس ميں دائيں بازو کے شدت پسند نے فرانس کے مغرب ميں واقع ايک نصف تعمير شدہ مسجد پر حملہ کرتے ہوئے اعلان کيا کہ اس مسجد کے مکمل تعمير کا مخالف ہوں ?
فرانس کے مغربي علاقہ ميں ايک مسجد پر نسل پرستانہ حملہ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بعض دائيں بازو کے شدت پسند لوگوں نے شنبہ کے روز فرانس کے مغرب علاقہ ميں ايک نصف تعمير شدہ مسجد پر حملہ کرتے ہوئے اعلان کيا کہ کبھي بھي اس مسجد کو کامل طور پر بننے نہي ديا جائے گا ?

واشنگٹن پوسٹ نيوز پيپر کے مطابق تقريبا ?? نسل پرست دائيں بازو کے شدت پسند افرادوں نے فرانس کے مغربي شہر پوآتيرز ميں گئے اور ايک مسجد پر حملہ کر کے اس ملک ميں زندگي بسر کر رہے ميلينوں مھاجر مسلمانوں کي موجودگي پر اعتراض کيا ?

واشنگٹن پوسٹ نيوز پيپر کے رپورٹ کے مطابق جائے واردات پہ پليس کے آنے کے بعد حملہ کرنے والے بھاگنے لگے جس ميں سے تين لوگوں کو عمومي مال کو نقصان پہوچانے اور نسل پرستانہ اعمال کے تحت گرفتار کر ليا گيا ?

فرانس کي ٹيلي ويزن نے کچھ لوگوں کي تصوير نشر کي ہے جو کہ مسجد کے چھت پر اور منارہ کے پاس نسل پرستانہ نعرہ لگا رہے تھے ? حملہ کرنے والوں نے اسي طرح مسجد ميں جماعت سے نماز پڑھنے والوں کو نماز پڑھنے سے روکا اور نماز نہي پڑھنے دي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬