30 October 2012 - 15:00
News ID: 4733
فونت
آيت الله نوري همداني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے بيروني ممالک کي شام کے داخلي مسائل ميں مداخلت پر تنقيد کرتے ہوئے اس مسئلہ کو ايک جديد مشکل پيدا ہونا جانا ہے اور کہا : سب لوگوں نے مشاھدہ کيا ہے کہ کس طرح دہشت گرد و باغي جماعتوں نے عيد الضحي کے روز جنگ بندي منصوبہ پر پورے طور سے عمل نہي کيا ہے ?
آيت الله نوري همداني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے پاسدار انقلاب اسلامي کے بعض اھل کار سے ملاقات ميں جنگ احد ميں مسلمانوں کي شکست کو بيان کرتے ہوئے رسول اکرام صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے حکم کي نا فرماني کو مسلمانوں کي شکست کا سبب جانا ہے اور اظہار کيا : ايران کي عوام اس واقعہ سے درس عبرت حاصل کرنے کے ساتھ اپنے ولايت مداري عمل کے ساتھ دشمنوں سے مقابلہ کر رہي ہے ?

انہوں نے حجاج خانہ خدا کے لئے قائد انقلاب اسلامي کے پيغام کو بہت ہي پر اثر جانا ہے اور کہا : قائد انقلاب اسلامي نے فرمايا ہے کہ اس وقت مسلمانوں کو چاہيئے کہ اپني تمام طاقت کے ساتھ استقامت کريں کيونکہ ھم لوگوں کے دشمن بہت ہيں ؛ دشمن کي کوشش يہ ہے کہ اسلام و شيعت خوف کے ذريعہ ھم لوگوں کو کمزور کريں ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے استاد نے وضاحت کي : ان لوگوں نے ھماري ڈيش چائينل کو قطع کر ديا ہے تا کہ اسلام کي ا?واز دنيا والوں تک نہي پہوچ سکے کيونکہ وہ جانتے تھے کہ ھم لوگوں کي فعاليت قوموں کي بيداري کا سبب ہوئي ہے ?

حضرت آيت الله نوري همداني نے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے اس ملک کے داخلي امور ميں امريکا اور غير ملکي عناصر کي مداخلت کو بے ثمر جانا ہے اور کہا : سب لوگوں نے غور کيا ہے کہ ان لوگوں نے عيد الفطر کے روز جنگ بندي کے منصوبہ کو پوري طور سے نافذ ہونے نہي ديا جيسا کہ ہونا چاہيئے تھا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬