31 October 2012 - 23:07
News ID: 4739
فونت
جمعيت علماء پاکستان:
رسا نيوزايجنسي - جمعيت علماء پاکستان نے قدرتي حوادث سے درس عبرت لينے کي تلقين کرتے ہوئے تاکيد کي : دنياوي سپر پاور سمندري طوفان سے ہل کر رہ گيا?
سمندري طوفان ميں  امريکہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، جمعيت علماء پاکستان کے اراکين نے گذشتھ روز علماء پاکستان کے ايک وفد سے ملاقات ميں گستاخانہ فلم بنانے والے ناموس رسالت(ص) کے مجرموں کو اسلامي قانون کے تحت سزا دئے جانے کا مطالبہ کيا ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ شان رسالت(ص) ميں گستاخي کرنے والوں پر اللہ کا عذاب نازل ہوگا کہا: ہوا اور پاني خدا کي طاقت ہيں جو عذاب کي صورت بھي اپنا سکتے ہيں ?

انہوں نے ابابيل کے واقعہ سے حرمت رسالت پر حملہ وروں کو ہوش کے ناخن لينے کي دعوت ديتے ہوئے کہا: مسلمانوں کے خون سے اپني پياس بجھانے والے سفيد ہاتھي ھرگز عذاب الھي سے نہ بچ سکيں گے ?

جمعيت علماء پاکستان نے مزيد کہا: دنيا پر حکومت کرنے والا امريکہ اندھيروں ميں ڈوب گيا ہے، اسٹاک مارکيٹ بند ہوگئي، مواصلاتي نظام درہم برہم ہوگيا ، ايٹمي پلانٹ بند اور ڈيم تباہ ہوگئے گويا اللہ کي قدرت نے شيطاني سپرپاور کو شکست دے دي-
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬