31 October 2012 - 23:25
News ID: 4740
فونت
رسا نيوزايجنسي - شام کے دارالحکومت دمشق ميں آج حضرت زينب(س) کے حرم مطہر کے قريب دھماکہ ہوا جسميں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمي ہوگئے?
دمشق  بم بلاسٹ
 
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، دھشتگردوں نے آج حضرت زينب(س) کے حرم مطہر کے قريب ايک بم دھماکہ کيا جس کے نتيجے ميں 10 افراد جاںبحق اور 30 افراد شديد زخمي ہوگئے، اس سے قبل آج زينبيہ کے علاقے ميں ہونے والے دو بم دھماکوں ميں 14 افراد کے زخمي ہونے کي خبريں موصول ہوئي ہيں ?

واضح رہے کہ شام ميں 2011 سے دھشتگردانہ واقعات کا سلسلہ شروع ہوا اور امريکہ، ترکي، سعودي عرب اور قطر دھشتگردوں کي مکمل حمايت اور مدد کرتے رہے ھيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬