10 January 2013 - 14:05
News ID: 4986
فونت
آيت‌الله علوي گرگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت‌الله علوي گرگاني نے کہا : انسان امور کو انجام دينے ميں اپنے نيت کو خالص کرے اور اس کا ھدف صرف خدا اور ا?ئمہ اطہار (ع) کي رضايت ہو تا کہ وہ کاميابي حاصل کر سکے ?
آيت‌الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے مشہور استاد آيت ‌الله سيد محمد علي علوي گرگاني نے امام علي (ع) تعليمي تحقيقي ادارہ کے طالب علموں سے ملاقات ميں اس بيان کے ساتھ کہ انسان کے اعمال و رفتار کا نتيجہ خود اس کي طرف پلٹتا ہے بيان کيا : بعض انسان صالحات کو تو بعض برائي کر چھوڑ کے جاتے ہيں ?

انہوں نے ا?يات قرا?ن کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : اس دنيا ميں انسان کا عمل اگر ذرہ برابر بھي ہو تو قيامت کے روز اس کا نتيجہ سامنے ا?ئے گا اس لئے انسان اپني زندگي ميں اپنے اعمال پر احتياط کرے?

حوزہ علميہ ميں درس خارج کے استاد نے بيان کيا : جس انسان کا اعتقاد قيامت پر اور دنيا کے ھر اعمال کا حساب و کتاب پر ہے وہ گناہوں سے پرہيز کرتے ہيں اور خود کو اطاعت و بندگي کي راہ ميں مشغول رکھتے ہيں ?

آيت‌الله علوي گرگاني نے ايک روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے موت کو يقين کے ايک معني ميں سے جانا ہے اور کہا : انسان مرنے کے بعد اپنے حقيقي اعمال تک پہوچتا ہے اور اپنے تمام رويہ کے نتيجہ کو مشاھدہ کرتا ہے ?

انہوں نے گذشتہ تاريخ سے سبق حاصل کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے اظہار کيا : گذشتہ لوگوں کي زندگي اور ان کے حالات ہھترين سبق ہيں اور انسان ان سبق کے ذريعہ صحيح راستہ کي طرف قدم بڑھائے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬