17 January 2013 - 17:54
News ID: 5015
فونت
آيت الله نوري همداني:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے شہادت کو انسان کا عظيم ترين مقام جانا ہے اور کہا : اس زمانہ ميں سلامتي ، تمام محاذوں و علاقوں ميں ترقي شہدا اور شہدا کے خانوادہ کي خدمات کي وجہ سے جو لائق شکريہ ہيں ?
آيت الله نوري همداني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد جهان اسلام نے انقلاب کے پہلے شہيد عالم شهيد حجت الاسلام حاج شيخ ابوتراب عاشوري کے اھل خاندان سے ملاقات ميں اس بيان کے ساتھ کہ شہدا کے خانوادہ انقلاب و اسلامي قوم پر حق رکھتے ہيں بيان کيا : اس زمانہ ميں سلامتي ، تمام محاذوں علاقوں ميں ترقي شہدا اور شہدا کے خانوادہ کي خدمات کي وجہ سے جو لائق شکريہ ہيں ?

مرجع تقليد نے مٹي ، قبر اور شہدا کے تربت کو اھم پيغام سے لبريز جانا ہے اور بيان کيا : شہدا کا پيغام يہ ہے کہ ھم لوگ قرا?ن و اسلام کي راہ ميں ، امام عصر(عج) کے نائب کے حکم کي تعميل کي ہے اور اس پر عمل کيا ہے ?

انہوں نے مقدس دفاع کے واقعات کو سبق لينے والا جانا ہے اور وضاحت کي : اس وجہ سے کہ شہدا نے اپني تمام چيزيں خدا کے راہ ميں فدا کر ديا ہے وہ عظيم مقام کے مالک ہيں ?

حضرت آيت الله نوري همداني نے اپني تقرير کو جاري رکھتے ہوئے امام صادق عليہ السلام کي ايک حديث کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : شہادت ايک بلند مقام ہے کہ انسان اس مقام کو حاصل کر سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬