‫‫کیٹیگری‬ :
03 October 2013 - 14:28
News ID: 6016
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ جوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور الاھواز سٹرلائیٹ چائینل کے سربراہ آیت الله موسوی نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
آيت الله موسوي جزايري


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ جوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور الاھواز سٹرلائیٹ چائینل کے سربراہ آیت الله موسوی اپنے چھہ روزہ سفر جو عالمی چینل اور الاھواز چینل کے درمیان دو جانبہ گفت و گو منعقد ہوئی اور ساتہ ساتہ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

اس ملاقات کے ابتدا میں آیت الله موسوی جزایری نے ایران کے خوزستان صوبہ کی ثقافتی حالات سے با خبر کرتے ہوئے الاھواز سٹرلائیٹ چائینل کے قیام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ الاھواز سٹرلائیٹ چائینل عربی زبان میں وہابی منحرف فرقہ سے مقابلہ کرنے کے مقصد سے قائم کیا گیا ہے ۔

آیت الله موسوی جزایری نے اس صوبہ میں امیر المومنین یونیورسیٹی کے قیام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : یہ یونیورسیٹی مبلغین اسلام کی تربیت اور موجودہ زمانہ کے علوم پر تسلط حاصل کرنے کے مقصد سے قائم کی گئی ہے ۔

یہ ملاقات جو تقریبا ڈیڑھ گھنٹے میں اختتام پایا ، جس میں حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصرالله نے ایران کے صوبہ خوزستان و اھواز کی سرگرمی پر خوشی کا اظہار کیا اور قائد انقلاب اسلامی کے ساتہ ان کی ملاقات کی یادین بیان کی اور حزب اللہ لبنان کی 33 روزہ جنگ میں مجاہدین کی کامیابی میں قائد انقلاب اسلامی کی بصیرتی کردار کو بیان کیا ۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬