01 June 2014 - 01:03
News ID: 6836
فونت
پہلی شعبان سے تیسری شعبان تک؛
رسا نیوز ایجنسی – پوری دنیا میں موجود روہنگینا کے بہت سارے مسلمان ، شہدائے میانمار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تین دن روزے رکھیں گے ۔
ميانمار

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، پوری دنیا میں موجود روہنگینا کے بہت سارے مسلمان ، شہدائے میانمار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جمعہ دن پہلی شعبان سے تیسری شعبان تک روزے رکھیں گے ۔
 

پوری دنیا میں موجود روہنگینا کے سماجی اہلکاروں نے اسی مقصد کے تحت روہنگینا کے رہنے والوں کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے کہ وہ قربة الی الله اور شہدائے روہنگینا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے روزے رکھیں ۔


انہوں نے اس پروگرام میں خداوند متعال سے روہنگینا کے مسلمانوں کے اوپر سے ظلم و زیادتی ہٹائے جانے کی دعا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔


واضح رہے کہ دنیا کے بہت سارے مسلمانوں نے اس دعوت نامہ کا مثبت جواب دیا ہے اور انہوں ںے جمعہ سے روزہ رکھنا شروع کردیا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬