‫‫کیٹیگری‬ :
16 July 2014 - 17:01
News ID: 7023
فونت
جهاد اسلامی اور حماس فلسطین نے پیش کیں:
رسا نیوز ایجنسی - جهاد اسلامی اور حماس نے کم سے کم 10 برسوں تک جنگ بندی کیلئے اپنی 10 شرطیں پیش کیں ہیں ۔
فلسطين

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، «معاریو» نیوز پیپر نے اسرائیل کے ساتھ کم سے کم 10 برسوں تک جنگ بندی کیلئے جهاد اسلامی اور حماس غزہ فلسطین کی جانب سے پیش کردہ 10 شرطیں نشر کیں ۔


اسرائیل اور جهاد اسلامی و حماس کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنے والوں کو پیش کردہ 10 شرطیں مندرجہ ذیل ہیں :


1-  عالمی نظارین کی موجودگی میں عالمی بندر کا قیام ۔


2- غزہ پٹی کے محاصرہ کا مکمل خاتمہ اور غزہ میں اسباب و سائل و سیمنٹ و دیگر ضروری اشیاء کے داخلہ کی اجازت ۔


3- 10 کیلو میٹر تک فلسطینی ماھیگیروں کو ماھیگیری کی اجازت ۔


4- غزہ کے رہنے والوں کو زیارت مسجد الاقصی کی اجازت ۔


5- فسلطینی کسانوں کو آزادانہ طور سے زراعت کی اجازت ۔


6- حال میں گرفتار ہونے والے اسیروں کی آزادی ۔


7- عالمی ناظرین کی موجودگی میں رفح کرانسگ کو کھولا جانا ۔


8- فلسطینیوں کے سیاسی مسائل من جملہ الیکشن میں دخالت سے پرھیز ۔


9- انٹرنیشنل آئرپورٹ بنانا ۔


10- غزہ کے حدود میں صھیونی جہازوں کے داخلہ پر پابندی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬