19 July 2014 - 17:18
News ID: 7031
فونت
اقوام متحدہ نے اعلان کیا:
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی پر غاصب صھیونیت کے حالیہ نے 50 هزار فلسطینیوں کے گھر کردیا ہے ۔
غزہ پٹي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی پر غاصب صھیونیوں کے حملہ کے بعد اقوام متحدہ کی چھاونیوں میں پناہ گزیں افراد کی تعداد 50 هزار تک پہونچ چکی ہے ۔


غزہ پٹی پر صھیونیوں کے حالیہ حملے نے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھا دی ہے ، غاصب صھیونی ائر فورس کے جوان مسلسل غزہ کے مکانات کو نشانہ بناتے رہے ہیں جس کے نتیجہ میں ابھی تک 314 افراد شھید اور 2300 سے زیادہ لوگ زخمی ہوچکے ہیں  ۔


دوسری جانب بعض اخباری منابع نے یہ خبر نشر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون آج سے مشرق وسطٰی کا دورہ شروع کر رہے ہیں اور وہ اپنے دورے کے دوران اسرائیلی اور فلسطینی رہنمائوں سے ملاقات کریں گے اور پرتشدد کارروائیوں کے خاتمے کے لئے زور ڈالیں گے ۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬