28 September 2014 - 15:56
News ID: 7313
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے نئے حصہ کا آج شب میں سعودی عرب کے حکام کی موجودگی میں افتتاح ہوگا ۔
مسجد الحرام


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں پہلے گراونڈ فلور اور اطراف کے دوسرے منازل اور مطاف مسجد الحرام کا آج شب میں افتتاح ہوگا اور اس کے بعد حج تمتع کے حاجیوں کو حج کے امور کو انجام دینے کے لئے اس نئے وسائل سے استفادہ کرنے کی اجازت ہوگی جس سے حاجی استفادہ کر سکتے ہیں ۔

یہ جگہ 167 ہزار میٹر مربع سے زیادہ ہے کہ جو ملک عبد اللہ کے مشہور منصوبے کے تحت شمار کیا جا جاتا ہے ۔

اس کے علاوہ اسی طرح (صفا - فتح) حصہ کے پہلے مرحلہ میں مطاف میں استعمال کیا جائے گا اس طرح کہ صحن زیر زمین ، گراونڈ فلور ، اول و چھت اور دوسرے مرحلہ میں (فتح - عمره) زیر زمین منزل اور گراونڈ فلور اور چھت سے استفادہ کیا جائے گا ۔

اس کے علاوہ اس سے پہلے رمضان المبارک کے مہینہ میں بھی مسجد الحرام کے صحن کے دوسرے حصہ کو استفادہ کرنے کے لئے آمادہ کیا گیا تھا جس سے زائروں کو آسانی ہوئی ۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬