29 September 2014 - 14:27
News ID: 7316
فونت
جھنگ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے جھنگ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1000 راشن پکیج اور 300 خیمے تقسیم کرائے ۔
 سيلاب حجت الاسلام و المسلمين سيد ساجد علي نقوي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی کی جانب سے جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں 1000 راشن پکیج اور 300 خیمے تقسیم کرائے گئے ۔


اس رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل جھنگ کے رہنما سمیت دیگر اہلکاروں نے آج 1000 مومنین کے گھرانوں میں راشن تقسیم کیا اور عارضی رہائش کیلئے 300 خیمے تقسیم کئے ۔


واضح رہے کے اس سے پہلے بھی قائد ملت جعفریہ نے سیلاب زدہ مومنین کے بھر پور تعاون کیلئے تمام مخیر حضرات سے اپیل کی تھی جس کے بعد ملک بھر کے علاوہ دیگر ممالک میں مقیم مخیرین نے بھی امداد رسانی میں اپنی وسعتوں کے مطابق تعاون کیا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬