‫‫کیٹیگری‬ :
22 October 2014 - 13:41
News ID: 7392
فونت
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے کرمان کے امام جمعہ کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
رہبر معظم کا پيغام تعزيت


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں کرمان کے امام جمعہ کے فرزند کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ 

 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

جناب مستطاب حجۃ الاسلام آقائ حاج سید یحیی جعفری امام جمعہ محترم کرمان دامت برکاتہ

 

آپ کے فرزند گرامی کے انتقال پر آپ کو تسلیت پیش کرتا ہوں، جنابعالی کی بقاء عمر اور عافیت اور تمام پسماندگان کے لئے صبر و اجر اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

 

سید علی خامنہ ای
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬