31 December 2014 - 11:26
News ID: 7633
فونت
رسا نیوز ایجنسی - اقوام متحدہ نے شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے بحرینی حکومت سے ان کی آزادی کا مطالبہ کیا ۔
شيخ علي سلمان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جینوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اعلان کیا: جمعیت الوفاق بحرین کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ 


«شیخ علی سلمان» گذشتہ اتوار العدلیہ علاقہ کی سی آئی ڈی بلڈینگ میں پہونچتے ہی بحرینی کورٹ کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان سے قبل ان کے وکیل کو بھی اس بلڈینگ میں جانے سے روک دیا گیا تھا ۔ 


جمعیت الوفاق بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی ہے کہ شیخ علی سلمان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات اور تہمتیں ان کے خلاف انجام پانے والی عظیم سازش کی نشانی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬