10 March 2015 - 19:34
News ID: 7896
فونت
مالک اشتر بٹالین نے اپنے آپریشن کے ذریعہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر نے اس مقدس شہر کو نقصان پہوچانے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے منصوبہ بندی کی خبر دی ہے ۔
نجف اشرف


رسا نیوز ایجنسی کے عراقی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے مراجع سے تعلق رکھنے والے نجف اشرف کے مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض نے اس شہر کے مغربی علاقہ میں کچھ مشکوک نقل و حرکت کے مشاہدہ کی خبر دی ہے ۔

انہوں نے بیان کیا :  نجف اشرف سے 70 کیلو میٹر کے فاصلہ پر سعودی عرب کی سرحد پر دہشت گردوں کی طرف سے کچھ مشکوک نقل و حرکت مشاہدہ کیا جا رہا تھا ، پلیس فورس نے ان لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ، ان لوگوں کو داعش دہشت گرد گروہ کے خفیہ بخش کا اہل کار بتایا جا رہا ہے ۔

سید علی الفیاض نے اس گروہ کی گرفتاری کو نجف اشرف کی اعلی پلیس افسر کے تعاون کے ذریعہ ایک اہم و بے مثال کامیاب خفیہ آپریشن کی جانا ہے ۔

انہوں نے تاکید کی ہے کہ ان گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گردانہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬