‫‫کیٹیگری‬ :
05 May 2015 - 22:10
News ID: 8106
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج نے یمن کی عوامی تنظیموں کے ساتھ مل کر اس ملک کے صوبہ عدن میں سعودی عرب کی سب سے بڑے بحری حملے کو ناکام کر دیا ہے ۔
سعودي عرب


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج نے یمن کی عوامی تنظیموں کے ساتھ مل کو اس ملک کے جنوب علاقہ کے عدن صوبہ میں سعودی عرب کی اتحادی کی طرف سے سب سے بڑے بحری حملے کو ناکام کر دیا ہے ۔

یمن فوج کے ترجمان نے ایک پیغام میں کہا : یمن کی فوج نے آل سعودی حکومت کی فوج کی طرف سے سب سے بڑے بحری حملے کہ جس میں پچاس سعودی جنگی جہاز شامل تھے اس سے مقابلہ کیا اور ساتھ ساتھ سعودی عرب فوج کی سازو سامات کو بھی نذر آتش و تباہ کر دیا ۔

انصار اللہ تحریک یمن کے ترجمان نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کی زمینی فوج کا عدن میں داخل ہونے کی خبرغیر معتبر ہے۔

انہوں نے وضاحت کی تھی کہ یہ خبر صرف یمن میں القاعدہ دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کے لئے شایع کی گئی تھی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬