‫‫کیٹیگری‬ :
13 May 2015 - 19:04
News ID: 8133
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
رہبر معظم


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے  بدھ آج صبح  تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 28 ویں بین الاقوامی  نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔


رہبرانقلاب اسلامی نے اس موقع پر بک اسٹالوں پر موجود ناشروں سے گفتگو کی ۔


اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی جناب جنتی بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ تھے کتاب کے بعض ناشرین نے تازہ شائع شدہ کتابوں اور کتاب شائع کرنے کے بارے میں رہبر معظم کو آگاہ کیا۔


واضح رہے کہ تہران میں مصلائے امام خمینی کے نام سے موسوم دینی ثقافتی کمپلیکس میں منعقدہ کتابوں کی عالمی نمائش چودہ م‏ئی تک جاری رہے گی۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬