13 July 2015 - 23:48
News ID: 8301
فونت
ایک عجیب و غریب اقدام؛
رسا نیوز ایجنسی – ایک عجیب و غریب اقدام کہ جو داعش کو اسلام اور مسلمانوں سے دور ہونے کی نشانی ہے ، ابھی جب کہ ماہ مبارک رمضان کے چار سے پانچ روز باقی ہیں اس دھشت گرد گروہ نے آج سموار کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ۔
داعش

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، داعش سے متعلق سوشل میڈیا ٹویٹر پر آج سموار کو عید الفطر کا اعلان کیا گیا ہے جو اسلامی دنیا کے لئے تعجب خیز رہا ۔


یہ بات بہت ساری سوشل میڈیا کے مضحکہ کا سبب بنی ہے اور سبھی نے داعش کی جانب سے مذھبی آئین و احکام کو مضحکہ بنائے جانے پر تعجب کا اظھار کیا ہے ۔


فلکی اور نجومی ماھرین کے بیان کے مطابق ابھی عید الفطر میں 4 سے 5 روز باقی ہیں مگر اس گروہ کا یہ اعلان، ان کے اسلام اور مسلمانوں سے دوری کی نشانی ہے ۔


تجزیہ کاروں کے نظریات اس بات کے بیانگر ہیں کہ داعش ایک نفس و مال پرست اور قاتلوں کا مجموعہ ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬