‫‫کیٹیگری‬ :
04 September 2016 - 18:31
News ID: 423036
فونت
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین شہداء کی قبور پر حاضری دی اور ان کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

 

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے گزشتہ روز شہداء امام علی (ع) بریگیڈ کی قبروں پر حاضری دی اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر انہوں نے اس قبرستان کے لئے چند منصوبے کے آغاز کا بھی حکم دیا تا کہ ان شہدا کے خاندانوں کو یہاں حاضری کے وقت کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ان کے ہمراہ حرم امیر المومنین (ع) کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬