‫‫کیٹیگری‬ :
09 September 2016 - 17:14
News ID: 423120
فونت
حرم حضرت عباس کی جانب سے پہلی خواتین میڈیا فورم کے اجلاس میں حرم امیر المومنین (ع) کی خواتین کی وفد نے شرکت کی۔
حرم حضرت عباس(ع)

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت عباس کی جانب سے پہلی خواتین میڈیا فورم کے اجلاس میں حرم امیر المومنین (ع) کی خواتین کی وفد نے شرکت کی۔

اس کا انعقاد مگیزن ریاض الزھرا(س) نے حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ الزہرا(س) کی شادی کی مناسبت سے کیا تھا

حرم امیر المومنین (ع) کے وویمن میڈیا کی انچارج رملہ خزاعی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ حرم علوی(ع) کے وفد نے رسمی دعوت پر اس اجلاس میں شرکت کی تھی۔جس کا انعقاد حضرت عباس(س) کے حرم نے کیا تھا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں خواتین کو میڈیا کے لحاظ سے درپیش مشکلات و مسائل کے حل کے لئے اہم گفتگو ہوئی اور ان کے حل بھی پیش کئے گئے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬