‫‫کیٹیگری‬ :
13 September 2016 - 22:52
News ID: 423212
فونت
پاراچنار میں نماز عید قربان مرکزی عیدگاہ اور مدرسہ خامنہ ای میں ادا کی گئی۔
پاراچنار میں عید قربان

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج عید الضحیٰ کے موقع پر کرم ایجنسی بھر کے چھوٹے بڑے دیہاتوں میں واقع مساجد و امام بارگاہوں میں نماز عید کا اہتمام کیا گیا تھا۔

تاہم کرم ایجنسی کے دارلحکومت پاراچنار میں دو مختلف مقامات مرکزی عیدگاہ اور مدرسہ خامنہ ای میں نماز عید کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔

مرکزی عیدگاہ پاراچنار میں پیش امام علامہ شیخ فدا حسین مظاہری اور مدرسہ خامنہ ای میں علامہ سید محمد جعفر الحسینی کی اقتدا میں نماز عید قربان ادا کردی گئی۔ جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬