22 September 2016 - 23:40
News ID: 423397
فونت
راہل گاندھی :
انہوں نے کہا کہ این ڈی اے نے کشمیر میں جو سیاست تشکیل دی ہے اس سے دہشت گردی کے لئے گنجائش نکلی ہے۔
کشمیر

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سرحدی تحصیل اوڑی میں فوجی کیمپ پر ہوئے حملے کے معاملہ پر بی جے پی حکومت پر وار کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ این ڈی اے کی کشمیر پر کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔

آج اپنے ایک ٹوئیٹ میں راہل گاندھی نے کہا ’’بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مسئلہ کشمیر سے نمٹنے کے لئے ایک طویل مدتی حکمت عملی تیار کرنی چاہئے‘‘۔ دہشتگردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ این ڈی اے نے کشمیر میں جو سیاست تشکیل دی ہے اس سے دہشت گردی کے لئے گنجائش نکلی ہے۔/۹۴۰/۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬