25 September 2016 - 20:45
News ID: 423456
فونت
یمنی خواتین نے سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری رہنے پر احتجاج کرتے ہوئے صنعا میں دھرنا دیا۔
سعودی اتحاد کے خلاف یمنی خواتین کا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنیچر کو دسیوں یمنی خواتین نے دارالحکومت صنعا میں دھرنا دے کر اور مظاہرہ کرکے یمن کی عورتوں اور بچوں کے خلاف سعودی امریکی اتحاد کے ظالمانہ جرائم جاری رکھنے کی مذمت کی ۔

مظاہرین نے تاکید کے ساتھ کہا کہ یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی اتحاد کے جرائم یمنی عوام کو دشمن کے مقابلے میں استقامت اور ملک کی آزادی و خود مختاری کے دفاع سے ہرگز باز نہیں رکھ سکتے ۔

سعودی جنگی طیاروں نے سنیچر کی صبح کو صوبہ صنعا، صعدہ اور الحدیدہ پر بیس بار سے زیادہ بمباری کی ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬