01 October 2016 - 09:29
News ID: 423560
فونت
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان کا؛
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے ۹ویں ۱۰ویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
۹و ۱۰ محرم میں موبایل سرویس بند

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محکمہ داخلہ نے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز، ڈی پی اوز اور ضلعی امن کمیٹیوں سے سفارشات مانگ لی ہیں۔

محکمہ داخلہ کے ایک اعلی افسر نے بتایا : محرم الحرام میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ پولیس کی درخواست پر ہوگا۔ محکمہ داخلہ صرف حساس اضلاع اور مقامات پر موبائل سروس بند کرنے پر غور کر رہا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے 9ویں اور 10ویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز، ڈی پی اوز اور ضلعی امن کمیٹیوں سے سفارشات مانگ لی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے ایک اعلی افسر نے بتایا : محرم الحرام میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ پولیس کی درخواست پر ہوگا۔ محکمہ داخلہ صرف حساس اضلاع اور مقامات پر موبائل سروس بند کرنے پر غور کر رہا ہے۔

اس حوالے سے پولیس سے رائے مانگی گئی ہے جبکہ یہ بندش صرف جلوس کے راستوں میں ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے مزید بتایا کہ ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ اضلاع کے ڈی سی اوز پر چھوڑ دیا گیا ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬