‫‫کیٹیگری‬ :
02 October 2016 - 16:35
News ID: 423591
فونت
حرم امیر المومنین(ع) میں ایام عزاء کے حوالے مجالس عزا کے شیڈول کا اعلان جس سے جید علما و ذاکرین خطاب کریں گے۔
حرم امیر المومنین(ع) میں ایام عزاء کے حوالے سے مجالس عزا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے شعبہ امور دینیہ نے ایام عزا ء کے حوالے سے صحن حرم مطہر میں مجالس کے انعقاد کی خبر دی ہے جس سے جید علما و ذاکرین خطاب کریں گے۔

شعبہ امور دینیہ کے سربراہ شیخ مصطفی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو خبر دی کہ حرم کے جنرل سیکٹری کی خصوصی ہدایت پر اور انتظامیہ کے تمام اداروں کی ہم اہنگی کے بعد محرم الحرام اور صفر کے لئے مجالس عزاء کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ملک کے معروف علما اور ذاکرین حقائق کربلا آگاہ کریں گے ۔

اس سلسلے میں دو وقت مجالس کا انعقاد ہوگا جس میں پہلی مجلس صبح نو بجے اور دوسری عصر چار بجے منعقد کی جائے گی،اور ماتم داری کا پروگرام نماز مغربین کے بعد برپا کیا جائے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬