06 October 2016 - 23:13
News ID: 423663
فونت
امریکا میں گذشتہ دو برسوں میں تربیت کے لیے جانے والے ۴۴ افغان فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں
امریکا سے افغان فوجی لاپتہ

 

رسا نیوز ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں گذشتہ دو برسوں میں تربیت کے لیے جانے والے ۴۴ افغان فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات  کے مطابق تربیت کے لیے امریکہ جانے والے ۴۴ فوجی اہلکار گزشتہ دو برسوں میں وہاں غائب ہو چکے ہیں۔

پینٹاگون حکام کے مطابق قیاس یہی ہے کہ یہ فوجی غیر قانونی طور پر امریکہ  میں رہنے اور وہاں کام کرنے کے لیے غائب ہوئے۔ ۲۰۰۷ سے اب تک قریب ۲،۲۰۰ افغان فوجیوں نے امریکہ میں تربیت حاصل کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬