‫‫کیٹیگری‬ :
27 October 2016 - 20:57
News ID: 424092
فونت
جاپانی سفیر نے حرم امیر المومنین (ع) میں حاضر ہونے کے بعد حرم کی ترقیاتی کام دیکھ کر اظہار تعجب کیا ۔
 حرم امیر المومنین (ع)

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں متعین جاپانی سفیر فومیو ایوای نے حرم امیر المومنین (ع) پہ حاضری دی ، یہ ان کی ایک سال میں دوسری مرتبہ بطور سفیر حاضری تھی ۔ 

حرم امیرالمومنین (ع) کے مختلف مقامات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے حیرت کا اظہار کیا اور تیزی سے مکمل کئے گئے منصوبے پر حرم کی انتظامیہ کی تعریف کی۔

اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا : وہ زیارت اربعین کے موقع پر ٹوکیو سے مذھبی امور کے دانشورں کو یہاں لانے کے کوشش کریں گے تا کہ اس مقام اور اس کی قدسیت سے روشناس ہوا جا سکے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬