06 November 2016 - 22:56
News ID: 424307
فونت
حجت الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا قلبی بیماری کی وجہ سے ۸۴ برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے ۔
انا للہ انا الیه راجعون

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا قلبی بیماری کی وجہ سے ۸۴ برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے ۔

جعفر شجونی جامعہ روحانیت مبارز تہران کے رکن اور ایران کی پارلیمنٹ کے پہلے دور میں کرج سے نمائندہ منتخب ہوئے تھے انھیں عارضہ قلبی کے بعد کل اسپتال منتقل کیا گیا ۔

اسپتلا میں ان کی حالت نازک ہوئی جہاں آج ان کا ۸۴ برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬