‫‫کیٹیگری‬ :
30 December 2016 - 09:52
News ID: 425376
فونت
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضر ہو کر ایک کینیڈین جوان مسلمان ہوا۔
جانبازوں کے ہاتھوں قبر امام رضا (ع) کی غبار روی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاناٹن کلرک؛ کینیڈا کا 30 سالہ جوان حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں پہلی مرتبہ حاضر ہوکر دین اسلام سے مشرف ہوا اور مذہب شیعہ کو قبول کرلیا اور کلمہ شہادتین پڑھنے کےبعد اس نے اپنا نام محمد رکھا۔

محمد نے اپنی دین اسلام سے واقفیت کے سلسلے میں کہا: کینیڈا میں  میرے ایک ہم کلاسی ایرانی مسلمان کے اخلاق و رفتار اور کردار نے مجھے متاثر کیا میرے لیے بہت ہی عظیم اور اچھا تھا جس وقت میں اس کے ساتھ مذہبی معاملات میں گفتگو کرتا تھا تووہ دین اسلام کا تعارف کراتا تب میں اسلام سے واقف ہوا اور ارادہ کیا کہ اس دین کے بارے میں تحقیق کروں۔

اس نے مزید کہا: اس نے اپنی آسمانی کتاب قرآن کریم کو بتایا لہذا میں نے قرآن کریم کو تلاش کرکے اس کا بطورکامل مطالعہ کیا ، میں نے دیکھا یقینا یہ مقدس کتاب ہر چیز کے بارے میں بہت ہی خوبصورتی سے گفتگو کرتی ہے میں نے اسلام سے اور زیادہ واقف ہونے کے لیے مصمم ارادہ کرلیا اوراسلام کے متعلق بہت زیادہ کتابیں پڑھیں۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬