‫‫کیٹیگری‬ :
02 January 2017 - 13:09
News ID: 425451
فونت
آیت الله هاشمی شاهرودی:
خبرگان رھبر انقلاب اسلامی کونسل کے نائب صدر نے آیت الله شرعی کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آپ شناختہ شخصیت ، انقلاب اسلامی کے خدمات گزار اور قیمتی سرمایہ شمار کئے جاتے تھے ، آپ نے قابل توجہ فعالیتیں انجام دی ہیں ۔
آیت الله سید محمود هاشمی شاهرودی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خبرگان رھبر انقلاب اسلامی کونسل کے نائب صدر آیت الله سید محمود هاشمی شاهرودی نے آیت الله شیخ محمد علی شرعی کے انتقال پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ سے ھمدری کا اظھار کیا ۔

اس پیغام کا مفصل متن مندرجہ ذیل ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

انالله و انا الیه راجعون

مرحوم حجت الاسلام و المسلمین حاج شیخ محمد علی شرعی (رحمة الله علیه) کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ، آپ شناختہ شخصیت ، انقلاب اسلامی کے خدمات گزار اور  قیمتی سرمایہ شمار کئے جاتے تھے ، آپ نے قابل توجہ فعالیتیں انجام دی ہیں ۔

میں ان کے انتقال پر حضرت بقیه ‌الله الأعظم حجت ابن الحسن العسکری ارواحنا له الفداه، م رهبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای(مدظله‌العالی)‌، مراجع تقلید عظام (دامت ‌برکاتهم) اور آپ کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں نیز خدوند متعال کی بارگاہ میں آپ کی مغفرت و رحمت کے لئے دعا گو ہوں ۔

سید محمود هاشمی شاهرودی

/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۴۳

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬