20 January 2017 - 20:51
News ID: 425809
فونت
پاکستانی فوج کے سربراہ:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
جنرل قمر جاوید باجوہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج ،سعودی عرب  کی امریکہ نواز حکومت کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔

پاکستانی  فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی فوج سعودی عرب کو یمن کے خلاف مدد بھی بہم پہنچا رہی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬