‫‫کیٹیگری‬ :
29 January 2017 - 09:24
News ID: 425978
فونت
حرم امیر المومنین (ع) میں شہادت دختر رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے مجالس عزا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
اربعین حسینی کے موقع پر روضہ امام علی علیہ السلام

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں شہادت دختر رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے مجالس عزا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

اس سلسلہ میں شعبہ امور دینیہ کے سربراہ شیخ مصطفی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ شہادت بی بی کونین کے سلسلہ میں ۳۶ راتوں تک مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں جید علما کرام خطاب فرمائے گے ۔

ان مجالس کا آغاز گیارہ جمادی الاول کی رات سے ہوگا جو کہ سولہ جمادی الثانی تک جاری رہے گی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ مجالس نماز مغرب و عشا کے بعد منعقد کی جائے گی جس کے آخر میں ماتم داری اور نوحہ خوانی بھی کی جائے گی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬